Work Text:
تم سمندر ہو
اور میں، ایک بھٹکا ہوا کپتان
-پانی میں کھو گیا ہوں
نہیں جانتا میں تیرنا
-تو میں تمہارے سینےکے ساتھ نرمی سے لگا ہوا ہوں
تمہاری سانس میں گھرا جھول کے
میں خاموشی سے ساحل پہ پہنچ گیا ہوں
-تم سے دور
مجھے پیچے نہ کرو، میں کہتا ہو
اور تمہارا پیچھا کرتا ہوں
جانتا ہو ں کہ تم مجھے ڈوبنے نہیں دوگے
